مجموعہ دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا، ریکارڈ کیپر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا، ریکارڈ کیپر۔ 'A record keeper'; a title given to the servants of a qanun-go